سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری ہارٹ آف ایشیا استنبول عمل کے سینئر حکام کے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے اجلاس 26اپریل کو نئی دہلی میں منعقد ہو گا اسلام آباد ۔ 25 اپریل (اے پی پی) سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری ہارٹ آف ایشیا استنبول عمل کے سینئر حکام کے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے جو 26اپریل کو نئی دہلی میں منعقد ہو گا۔ …
سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری ہارٹ آف ایشیا استنبول عمل کے سینئر حکام کے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے

مزید خبریں
سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری ہارٹ آف ایشیا استنبول عمل کے سینئر حکام کے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے
اجلاس 26اپریل کو نئی دہلی میں منعقد ہو گا
اسلام آباد ۔ 25 اپریل (اے پی پی) سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری ہارٹ آف ایشیا استنبول عمل کے سینئر حکام کے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے جو 26اپریل کو نئی دہلی میں منعقد ہو گا۔ پیر کو دفتر خارجہ کے ترجمان کے بیان کے مطابق پاکستان ہارٹ آف ایشیا استنبول عمل میں فعال کردار کا حامل ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ افغانستان میں پائیدار امن اور استحکام کے فروغ کی کوششوں کے سلسلہ میں پاکستان اس کانفرنس کے سینئر حکام کے اجلاس میں سرگرم شرکت کا منتظر ہے۔ پاکستانی وفد اجلاس میں شریک دیگر ممتاز وفود کے ساتھ دوطرفہ ملاقاتیں بھی کرے گا۔








