نیویارک ۔ 20 ستمبر (اے پی پی) سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ اور اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے منگل کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی امریکہ میں اہم رہنماﺅں سے ملاقاتوں اور دیگر مصروفیات کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کی عالمی رہنماﺅں سے مفید ملاقاتیں ہوئی ہیں۔