24.6 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومقومی خبریںسیکرٹری خارجہ کی پاک امریکا سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ کے...

سیکرٹری خارجہ کی پاک امریکا سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر یادگاری سکے کی رونمائی کی تقریب میں شرکت

- Advertisement -

اسلام آباد۔25اگست (اے پی پی): سیکرٹری خارجہ محمد سائرس سجاد قاضی نے پاک امریکا سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر یادگاری سکے کی رونمائی کی تقریب میں شرکت کی جس کا اہتمام سٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعہ کو یہاں کیا۔

دفتر خارجہ کے مطابق یہ سکہ جمہوری اقدار، باہمی تعاون اور مشترکہ مفادات سے جڑے تاریخی پاک امریکا تعلقات کی نشاندہی کرتا ہے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں