قومی خبریں سیکریٹری داخلہ آفتاب اکبردرانی نے کوہاٹ میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی رپورٹ طلب کر لی کی طرف Hafiz Sharif - بدھ, 10 جنوری 2024, 8:09 شام 128 FacebookTwitterPinterestWhatsApp Home Secretary Aftab Akbar Durrani اسلام آباد۔10جنوری (اے پی پی):سیکریٹری داخلہ آفتاب اکبردرانی نے کوہاٹ میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پولیس فورس نے بے مثال قربانیاں دی ہیں۔