اسلام آباد۔16جنوری (اے پی پی):سیکنڈ انجینئرنگ و ہیلتھ کیئر شو 23 فروری کو ایکسپو سینٹر لاہور میں منعقد ہوگا۔ پاکستان ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے زیراہتمام سکینڈ انجینئرنگ و ہیلتھ کیئر شو 23 سے 25 فروری 2023 کو ایکسپو سینٹر لاہور میں منعقد ہوگا۔ پاکستان کا لکڑی کا روایتی فرنیچر اپنی شناخت کے حوالے سے دنیا بھر کی مارکیٹوں میں اپنی منفرد پہچان رکھتا ہے۔
ایکسپو سینٹر لاہور میں مختلف قسم کے فرنیچرز کی نمائش کی جائے گی۔ ٹڈاپ نے نمائش میں شرکت کے خواہش مندوں کیلئے زاہد محمد کو پرڈکٹ آفیسر مقرر کیا ہےجن سے [email protected] و موبائل نمبر 0308-5941470 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔