اسلام آباد ۔ یکم جولائی (اے پی پی) سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق اتوار کو شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی اس دوران اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا جس میں ہیوی مشین گنز، راکٹ، فیوز، سب مشین گنز …
سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا‘آئی ایس پی آر

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم جولائی (اے پی پی) سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق اتوار کو شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی اس دوران اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا جس میں ہیوی مشین گنز، راکٹ، فیوز، سب مشین گنز اور گولیاں شامل ہیں۔







