23.8 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومقومی خبریںسیکیورٹی فورسز کا ٹانک اور ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کے...

سیکیورٹی فورسز کا ٹانک اور ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ، شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد کمانڈر جبار شاہ عرف شاہ عالم سمیت 3 دہشت گرد ہلاک، 2زخمی ، آئی ایس پی آر

- Advertisement -

راولپنڈی۔2مئی (اے پی پی):سیکیورٹی فورسز کا ٹانک اور ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن ،شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد کمانڈر جبار شاہ عرف شاہ عالم سمیت 3 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا جبکہ 2 دہشت گرد زخمی ہوئے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق علاقے سے ممکنہ دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔پاکستان کی سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=361646

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں