سی او اینٹی کرپشن سٹیبلشمنٹ کی کارروائی ، جعلی دستاویزات پر مقدمات کروانے والے ملزم گرفتار

104
DHQ Hospital Haripur
DHQ Hospital Haripur

سیالکوٹ۔21فروری (اے پی پی):سی او اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملک ندیم نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویزات پر مقدمات کروانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق سی او اینٹی کرپشن سٹیبلشمنٹ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے مقامی پولیس کے ساتھ مل کر ساز باز کر کے جعلی دستاویزات پر مقدمات درج کروانے والے ملزم کامران صفدر کو اینٹی کرپشن سٹیبلشمنٹ نے بعداز انکوائری گرفتار کر کے خوالات جوڈیشل بھجوا دیا۔