گلگت ۔ یکم نومبر (اے پی پی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے کے حوالے سے کاغذی کارروائی کو 3 سال کی مختصر مد ت میں عملی جامعہ پہنایا جارہا ہے ،سی پیک منصوبہ صرف کاغذوں کے حد تک محدود نہیں بلکہ آج اس کا عملی طور پر آغاز کیا جارہا ہے اور آج کا دن پاکستان اور دو ست ملک چین …
سی پیک منصوبہ حقیقی معنوں میں خطے کے لئے گیم چینجر کی حیثیت رکھتا ہے،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
مزید خبریں
گلگت ۔ یکم نومبر (اے پی پی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے کے حوالے سے کاغذی کارروائی کو 3 سال کی مختصر مد ت میں عملی جامعہ پہنایا جارہا ہے ،سی پیک منصوبہ صرف کاغذوں کے حد تک محدود نہیں بلکہ آج اس کا عملی طور پر آغاز کیا جارہا ہے اور آج کا دن پاکستان اور دو ست ملک چین دونوں کےلئے خوشی کا دن ہے، 3 سال میںاس منصوبے کو عملی جامعہ پہنانا ملک کی سیاسی اور عسکری قیادت کی انتھک کاوشوں کا نتیجہ ہے، اس وقت تک سی پیک منصوبے کے حوالے سے کی جانے والی سرمایہ کاری میں سے 10بلین ڈالر کے منصوبے ملک میں تعمیر کئے جاچکے ہیں








