سی پیک نےسیاحت کے شعبے کو فروغ دینے کے نئے مواقع فراہم کئے، حکام خیبر پختونخوا سرمایہ کاری بورڈ

102
گوادر میں سماجی و اقتصادی ترقی کیلئے چین کی جانب سے 5 ارب یوآن کی گرانٹس فراہم کی گئی ہے، چائنہ اکنامک نیٹ

اسلام آباد۔17جون (اے پی پی):چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے تحت پاکستان میں سیاحتی شعبے کو فروغ حاصل ہوگا۔خیبر پختونخوا سرمایہ کاری بورڈ کے حکام کے مطابق حکومت چینی سیاحوں کو پاکستان کی جانب راغب کرنے کیلئے کوشاں ہے اور سیاحتی شعبے کو فروغ دینے کیلئے اپنی کاوشوں کو بروئے کار لا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سی پیک نے ذرائع آمدورفت میں بہتری سے سیاحت کے شعبے کو فروغ دینے کے نئے مواقع فراہم کئے ہیں، جبکہ شاہراہوں کی حالت میں بہتری سے مسافت میں کمی اور سفر کو آرام دہ بھی بنایا ہے۔