اسلام آباد ۔31 مئی (اے پی پی) چینی ماہرین نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری( سی پیک) کے تحت تعمیراتی سرگرمیاں توقعات سے زیادہ تیزی سے جاری ہیں۔چین کی رینمن یونیورسٹی میں چونگ یانگ انسٹی ٹیوٹ فار فنانشل سٹڈیز کے ایک سینئرمحقق رانگ ژو نے گلوبل ٹائمز کو ایک انٹرویو میں کہاکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے مستقبل کا دارومدارپاکستان میں سیاسی استحکام پر ہے۔انہوں نے کہاکہ …
سی پیک کے تحت تعمیراتی سرگرمیاں توقعات سے زیادہ تیزی سے جاری ہیں، چینی ماہرین

مزید خبریں
اسلام آباد ۔31 مئی (اے پی پی) چینی ماہرین نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری( سی پیک) کے تحت تعمیراتی سرگرمیاں توقعات سے زیادہ تیزی سے جاری ہیں۔چین کی رینمن یونیورسٹی میں چونگ یانگ انسٹی ٹیوٹ فار فنانشل سٹڈیز کے ایک سینئرمحقق رانگ ژو نے گلوبل ٹائمز کو ایک انٹرویو میں کہاکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے مستقبل کا دارومدارپاکستان میں سیاسی استحکام پر ہے۔انہوں نے کہاکہ اقتصادی راہداری منصوبے کی تکمیل سے بنیادی ڈھانچے اور کاروباری سرگرمیوں کو فروغ حاصل ہوگا۔








