سی پیک کے فریم ورک کی تکمیل سے پاکسی پیک کے فریم ورک کی تکمیل سے پاکستان میں سماجی واقتصادی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگ،حکام سی پیک اتھارٹی

80
چین اور پاکستان کی کمپنیاں تجارت میں تعاون کو فروغ دیں گی، چا چی جیانگ

اسلام آباد ۔ 20 مارچ (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک )منصوبہ کے فریم ورک کی تکمیل سے پاکستان میں سماجی واقتصادی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا, جنوبی ایشیاء اور سینٹرل ایشیاء کے مختلف ممالک کو بے پناہ فوائد حاصل کرنے کے مواقع میسر آئیں گے۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق کہ کثیر الارب ڈالر کی لاگت کے سی پیک منصوبہ کے سبب نہ صرف بین الاقوامی سطح پر اقتصادی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا بلکہ خصوصا اس سے جنوبی ایشیاء ا ور سینٹرل ایشیاء کے مختلف ممالک کو بے پناہ فوائد حاصل کرنے کے مواقع میسر آئیں گے۔ سی پیک منصوبہ مکمل تکمیل کے بعد سماجی،اقتصادی شعبے کا کایا پلٹنے کی صلاحیت کا حامل ہو جائے گا۔ چینی کمپنیوں کی پاکستانی صنعتوں میں سرمایہ کاری میں خصوصی رغبت کو نہایت خوش آئند قرار دیا ہے ۔