سی پی ایل کرکٹ چیمپئن شپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل

راولپنڈی۔یکم جون (اے پی پی) سی پی ایل کرکٹ چیمپئن شپ 2018 کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی۔ ٹائیگرز، ڈیسنٹ چیمپئن، وارس اور سرائی خربوزہ نے فائنل فور میں جگہ بنا لی ہے۔ چیمپئن شپ میں آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا جنہیں دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

مزید خبریں