24.8 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومعلاقائی خبریںسی ڈی اے مزدور یونین کے قائدین کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب...

سی ڈی اے مزدور یونین کے قائدین کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب منگل کو منعقد ہو گی

- Advertisement -

اسلام آباد۔25اگست (اے پی پی):سی بی اے کمیٹی ڈی ایم اے ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام سی ڈی اے مزدور یونین کے قائدین کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب (کل )منگل کو صبح 10بجے بمقام ڈی ایم اے آفس سیکٹرG-7/1میں منعقد ہو گی ۔

تقریب میں سی ڈی اے مزدور یونین کے مرکزی عہدیداران،سی بی اے کمیٹیز کے نمائندگان،باڈی ممبران اور ملازمین کثیر تعدادمیں شرکت کریں گے۔

- Advertisement -

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں