- Advertisement -
اسلام آباد ۔16 فروری (اے پی پی) سی ڈی کے زیراہتمام گرلز نیٹ بال کے مقابلے پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے حمیدی ہال میں شروع ہو گئے ہیں۔ ایونٹ میں 4 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ٹورنامنٹ میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=89827
- Advertisement -