33.8 C
Islamabad
منگل, اپریل 29, 2025
ہومقومی خبریںشازیہ عطا مری کا بیرام ڈی آواری کے انتقال پراظہار افسوس

شازیہ عطا مری کا بیرام ڈی آواری کے انتقال پراظہار افسوس

- Advertisement -

اسلام آباد۔23جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ عطا مری نے بیرام ڈی آواری کے انتقال پر افسوس اور ان کے اہلِ خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ بیرام ڈی آواری کے انتقال کا سن کر بہت افسوس ہوا ، ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=347506

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں