قومی خبریں شازیہ مری کا اسفندیار ولی کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار افسوس کی طرف Hafiz Sharif - پیر, 11 مارچ 2024, 4:50 شام 94 FacebookTwitterPinterestWhatsApp Shazia Murry کراچی۔ 11 مارچ (اے پی پی):پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کی رہنماشازیہ مری نے اسفندیار ولی کی اہلیہ اور ایمل ولی خان کی والدہ کے انتقال پر افسوس کااظہار کیا ہے ۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کے صبر و جمیل کے لئے دعا کی۔