33.2 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںشامی امن مذاکرات کی حمایت کرنے والے ممالک کے وفود17 مئی کو...

شامی امن مذاکرات کی حمایت کرنے والے ممالک کے وفود17 مئی کو ویانا میں جمع ہوں گے،امریکی وزیرخارجہ

- Advertisement -

لندن ۔ 11 مئی (اے پی پی)امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ شامی امن مذاکرات کی حمایت کرنے والے ممالک کے وفود رواں ماہ کی17 تاریخ کو ویانا میں جمع ہوں گے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق لندن میں صحافیوں سے بات چیت میں جان کیری نے کہا کہ اس اجلاس میں 17 ممالک کے نمائندے شرکت کریں گے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=4391

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں