27.8 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 4, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںشامی باغیوں کے زیر کنٹرول علاقوں پر فضائی حملے، 44 سے زائد...

شامی باغیوں کے زیر کنٹرول علاقوں پر فضائی حملے، 44 سے زائد ہلاک

- Advertisement -

دمشق ۔ 20 اپریل (اے پی پی) شام کے شمال مغرب میں شامی باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں پر فضائی حملوں میں 44 افراد ہلاک اور80 زخمی ہوگئے ۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک حملہ معرالنعمان کی سبزی منڈی میں کیا گیا اور دوسرا قریبی قصبے کفرنوبل میں کیا گیا۔ ادلیب صوبے کے دونوں مقام ایک دوسرے سے دس کلومیٹر کی مسافت پر واقع ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1687

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں