- Advertisement -
دمشق ۔ 12 جون(اے پی پی) شام کی حکومت نے ملکی کاشتکاروں سے زیادہ سے زیادہ گندم کی خریداری کیلئے اجناس کے نرخوں میں اضافہ کردیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق حکومت نے گندم کے فی کلو نرخ 100 شامی پونڈ (0.212 ڈالر) مقرر کیے ہیں تاکہ کاشتکاروں سے زیادہ سے زیادہ گندم خرید کر محفوظ بنائی جاسکے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8524
- Advertisement -