24.9 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومقومی خبریںشام ، سرکاری فوج کے خلاف بر سر پیکار عسکریت پسندوں کا...

شام ، سرکاری فوج کے خلاف بر سر پیکار عسکریت پسندوں کا حلب میں جوابی کارروائی کا اعلان

- Advertisement -

واشنگٹن ۔ 12 اپریل (اے پی پی) شامی صدر بشار الاسد کی فوج کے خلاف بر سر پیکار عسکریت پسندوں نے حلب میں جوابیکارروائی کا اعلان کیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسد مخالف عسکریت پسندوں کا کہنا ہے کہ گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران، ا±نھوں نے شامی حکومت اور روسی افواج کی جانب سے ہونے والی جنگ بندی کی کم از کم 66 خلاف ورزیاں نوٹ کی ہیں، جن میں تقریباٍ 100 افراد ہلاک ہوئے جن میں 7 بچے اور 5 خواتین بھی شامل ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=590

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں