26.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںشام میں حملوں میں شدت پر عرب لیگ کا انتباہ

شام میں حملوں میں شدت پر عرب لیگ کا انتباہ

- Advertisement -

قاہرہ۔ 25 مئی (اے پی پی) شام میں دہشت گردوں کے حملوں میں شدت آنے کے بارے عرب لیگ نے خبردار کیا ہے کی اسکے ہولنک نتایج برآمد ہونگے۔ شام میں دہشت گردوں کے حملوں میں شدت آنے کے بعد عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل نبیل العربی نے ایک بیان میں ان حملوں کے نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے- انہوں نے شام میں موجود تمام متحارب فریقوں سے اپیل کی ہے کہ وہ جنگ بندی جاری رہنے کی غرض سے، اقوام متحدہ کی نگرانی میں جنیوا امن مذاکرات کے دوبارہ شروع کئے جانے کے لئے حالات فراہم کرنے کی کوشش کریں

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=6235

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں