23.8 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںشام میں فوجی مداخلت کے باوجود روس مشرق وسطیٰ میں امریکا کا...

شام میں فوجی مداخلت کے باوجود روس مشرق وسطیٰ میں امریکا کا متبادل نہیں،جیم میٹس

- Advertisement -

مناما ۔ 27 اکتوبر(اے پی پی) امریکی محکمہ دفاع کے سربراہ جیم میٹس نے کہا ہے کہ شام میں فوجی مداخلت کے باوجود روس مشرق وسطیٰ میں امریکا کا متبادل نہیں ہو سکتا ۔ عالمی میڈیا کے مطابق جیم میٹس نے بحرین کے دارالحکومت مناما میں عرب رہنماﺅں کے ایک فورم سے خطاب کے دوران کہا کہ خطے میں روس کی موجودگی امریکا کے مشرق وسطیٰ کے لیے شفاف اور دیرپا عزم کا متبادل نہیں ہو سکتی ۔انہوں نے مشرق وسطیٰ میں امریکا کے کرد ار اور دیرپا عزم کے بارے بھی بات کی ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=119317

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں