شام میں مذاکرات کا ہدف انتقال اقتدار کی راہ ہموار کرنا ہے، سٹافن ڈی مستورا

239

جنیوا ۔ 14 اپریل (اے پی پی) شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسٹافن ڈی مستورا نے کہا ہے کہ وہ شام میں عارضی جنگ بندی کو مزید توسیع دینے کے ساتھ ساتھ متحارب فریقین میں بات چیت کا عمل شروع کرانے کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے۔