اقوام متحدہ ۔ 29 اپریل (اے پی پی) اقوام متحدہ کے نائب سیکرٹری جنرل اور ادارہ انسانی امور کے سربراہ سٹیفن اوبرائن نے شام میں گزشتہ 5 سال سے جاری جنگ اور اس کے نتیجہ میں ہزاروں افراد کی ہلاکتوں کو انسانیت سوز قرار دیتے ہوئے اسے عالمی برادری کے لیے شرمناک قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ماہانہ اجلاس میں انسانی حقوق کے بارے اپنی رپورٹ …
شام میں 5 سال سے جاری جنگ اور ہزاروں افراد کی ہلاکتیں انسانیت سوز ہیں،سلامتی کونسل جنگ کے خاتمے کے لیے ہر ممکن اقدام کرے،سٹیفن اوبرائن

مزید خبریں
اقوام متحدہ ۔ 29 اپریل (اے پی پی) اقوام متحدہ کے نائب سیکرٹری جنرل اور ادارہ انسانی امور کے سربراہ سٹیفن اوبرائن نے شام میں گزشتہ 5 سال سے جاری جنگ اور اس کے نتیجہ میں ہزاروں افراد کی ہلاکتوں کو انسانیت سوز قرار دیتے ہوئے اسے عالمی برادری کے لیے شرمناک قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ماہانہ اجلاس میں انسانی حقوق کے بارے اپنی رپورٹ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری بان کی مون نے القدس ہسپتال پر بمباری کی شدید مذمت کی ہے








