شام کی صورتحال پر بان کی مون کا اظہار تشویش

اقوام متحدہ ۔ 28 اپریل (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے شام میں تشدد جاری رہنے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بان کی مون نےجو آسٹریا کے کئی دورے پر ہیں، آسٹریا کے وزیر خارجہ سباسٹین کورٹس سے ملاقات کے بعد ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شام میں عام شہریوں کی حفاظت مذاکرات کا اصلی محور اور مرکزی نقطہ ہونا چاہیے

مزید خبریں

Leave a Reply