شام کے لئے چین کے خصوصی مندوب کا دورہ ایران

تہران۔ 27 اپریل (اے پی پی)شام کے لئے چین کے خصوصی نمائندے نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ امیرعبد اللہیان سے ملاقات کی۔شام کے امور میں چین کے خصوصی نمائندے شیہ شیاو¿یان نے تہران میں ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیرعبد اللہیان سے ملاقات میں شام کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا

مزید خبریں

Leave a Reply