شاہین شاہ آفریدی پی ایس تاریخ کے مہنگے ترین باﺅلر بن گئے، 4 اوورز میں 62 رنز کھائے

99
پی ایس ایل کے 6 ایڈیشنز میں شائقینِ کرکٹ کو سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ملے

کراچی۔ 09 مارچ (اے پی پی)لاہور قلندرز کے فاسٹ باﺅلر شاہین شاہ آفریدی پاکستان سپر لیگ تاریخ کے مہنگے ترین باﺅلر بن گئے، ہفتہ کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے بلے بازوں کے ان کے 4 اوورز میں 62 رنز بٹورے، اسطرح وہ پی ایس ایل میں ایک اننگز میں زیادہ رنز کھانے والے باﺅلر بن گئے ہیں، اس سے قبل یہ منفی ریکارڈ مشترکہ طور پر انور علی اور سہیل خان کے پاس تھا، دونوں باﺅلرز نے یکساں 57رنزیں کھائی تھیں۔