شاہ زین بگٹی نے بطور وزیر انسداد منشیات اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

78
وفاقی وزیر شاہ زین بگٹی سے امریکی وفد کی ملاقات،انسداد منشیات کے حوالے سے باہمی تعاون بارے بات چیت کی

اسلام آباد۔19اپریل (اے پی پی):شاہ زین بگٹی نے بطور وزیر انسداد منشیات اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔وزارت انسداد منشیات کے ترجمان کی منگل کو جاری پریس ریلیز کے مطابق وفاقی وزیر انسداد منشیات نے سیکرٹری ڈاکٹر سید کلیم امام سے ملاقات بھی کی۔وفاقی وزیر شاہ زین بگٹی نے وزارت سے متعلق ابتدائی بریفنگ لی۔