شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے سوڈان کے صدر عمرالبشیر اورقطر کے وزیراعظم شیخ عبداللہ بن نصیر الثانی کی ملاقات

204

مکہ ۔ یکم جولائی (اے پی پی)سعودی عرب کے فرمان روا اورخادم الحرمین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے سوڈان کے صدر عمرالبشیر اورقطر کے وزیراعظم شیخ عبداللہ بن نصیر الثانی نے ملاقات کی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی فرمان روا نے مہمانوں کے اعزازمیں ضیافت دی ۔ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔