Facebook Instagram Twitter Youtube
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
تلاش کریں
32.5 C
Islamabad
پیر, جون 16, 2025
Facebook Instagram Twitter Youtube
داخلہ
خوش آمدید! اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں
اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟ مدد حاصل کرو
پاس ورڈ کی وصولی
اپنا پاسورڈ ريکور کريں
ایک پاس ورڈ آپ کو ای ميل ميں بھیج دیا جائے گا
Associated Press of Pakistan
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
ہوم بین الاقوامی خبریں شاہ سلمان نے سٹیزن اکاونٹ پروگرام میں ایک سال کی توسیع کردی
  • بین الاقوامی خبریں

شاہ سلمان نے سٹیزن اکاونٹ پروگرام میں ایک سال کی توسیع کردی

کی طرف
Hafiz Sharif
-
منگل, 2 جنوری 2024, 9:10 صبح
119
Facebook
Twitter
Pinterest
WhatsApp
    King Salman
    King Salman

    ریاض ۔2جنوری (اے پی پی):سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی سفارش پر سٹیزن اکاونٹ پروگرام کو موجودہ برس تک جاری رکھنے کی منظوری دی ہےسعودی پریس ایجنسی کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سٹیزن اکاونٹ کو سال 2024 کے اختتام تک اور اس میں رجسٹریشن کے پروگرام کو جاری رکھنے کی سفارش کی تھی جسے منظور کرلیا گیا۔

    واضح رہے سیٹزن اکاونٹ پروگرام کے تحت بدلتے ہوئے معاشری حالات میں شہریوں پر معاشی بوجھ کو کم کرنے کے لیے پروگرام کو شروع کیا گیا تھا جس میں مزید توسیع جولائی 2022 میں کی گئی تھی۔

    • ٹیگز
    • Citizen Account Program
    • King Salman
    • One year extension
    Facebook
    Twitter
    Pinterest
    WhatsApp
      گزشتہ مضمونلاہور ہائیکورٹ کا خرم لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ اور ان کے ساتھی کو فوری رہا کرکے ایف آئی آر خارج کرنے کا حکم
      اگلا مضمونکانگو ،صدر شیسی کیدی دوبارہ منتخب
      Hafiz Sharif
      Hafiz Sharif

      متعلقہ مضامینزیادہ مصنف کی طرف سے

      National Bureau of Statistics of China

      چین کی قومی معیشت کی ترقی کا سفر مئی میں مستحکم پیشرفت کے ساتھ جاری رہا، ادارہ شماریات

      Chinese media group

      چین وسطی ایشیائی ممالک کے تعاون سے نئی ترقیاتی حکمت عملی تیار کرے گا

      Iran executes man

      ایران نےاسرائیل کے لیے جاسوسی کے مرتکب شخص کو پھانسی دے دی

      تازہ خبریں

      پنجاب حکومت کی جانب سے بجٹ میں فلمز اور سینما انڈسٹری کے فروغ کیلئے...

      Khurram Sardar - پیر, 16 جون 2025, 8:51 شام 0

      حکومت پنجاب کی جانب سے تعلیم کے شعبے کیلئے آئندہ مالی سال میں ترقیاتی...

      Khurram Sardar - پیر, 16 جون 2025, 8:48 شام 0

      سرگودھا، سب ڈویژنل پولیس آفیسرسٹی سرکل کی محرم الحرام کے سلسلہ میں امن کمیٹی...

      Khurram Sardar - پیر, 16 جون 2025, 8:44 شام 0

      نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں قومی کرکٹرز کے لیے سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ کا آغاز ہو...

      Khurram Sardar - پیر, 16 جون 2025, 8:39 شام 0

      سندھ حکومت کی جانب سےعوام کیلئے سولر پینل کی فراہمی اور سولرائیزیشن کا عمل...

      Khurram Sardar - پیر, 16 جون 2025, 8:36 شام 0

      ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان © Copyright

      • English
      • خصوصی فیچرز
      • ویژولز
      • شوبز
      • زراعت
      • کھیل
      • معیشت
      • علاقائی
      • بین الاقوامی
      • پاکستان
      • صفحہ اول