ننکانہ صاحب ۔ 12 نومبر (اے پی پی):شاہکوٹ: تھانہ صدر شاہکوٹ پولیس نے 6 رکنی خطرناک ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا ۔ ترجمان پولیس کے مطابق ملزمان سے 25 لاکھ روپے مالیت کی نقدی، 4 موٹر سائیکل اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے ۔
رکھو ڈکیت گینگ سے رابری اور موٹر سائیکل چوری کی 23 وارداتوں کا سراغ، مزید تفتیش جاری ہے ۔ ملزمان اسلحہ کے زور پر راہگیروں کو لوٹ کر فرار ہو جاتے تھے