شدید گرمی ہیٹ ویو،ڈیزاسٹرمینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نے پانی کی فراہمی کیلئے 2واٹربراؤزرز بہاولپورکودینے کی منظوری دیدی

113
extreme heat
extreme heat

بہاول پور۔ 28 مئی (اے پی پی):شدید گرمی ہیٹ ویو،ڈیزاسٹرمینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نے پانی کی فراہمی کیلئے 2واٹربراؤزرز بہاولپورکودینے کی منظوری دیدی ،

ڈیزاسٹرمینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں بتایاگیاہے کہ کمپیٹنٹ اتھارٹی نے مظفرگڑھ کے وئیرہاؤس میں موجود 2واٹرباؤزرز فوری طورپرڈویژنل کمشنربہاولپورکے سپردکرنے کے احکامات دے دئیے ہیں لہٰذا فوری طورپر اپنانمائندہ ان واٹرباؤزرز کے حصول کیلئے بھجوایاجائے۔