- Advertisement -
مظفرگڑھ۔ 12 فروری (اے پی پی):پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ سٹی لیہ پولیس کے سب انسپکٹر عرفان شاہ نے کاروائی کرتے ہوئے مبینہ منشیات فروش فیصل اعجاز کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے بھاری مقدار میں شراب برآمد کر لی۔
ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا اورحوالات میں بند کر دیا ہے
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=559744
- Advertisement -