شراب فروش ملزم گرفتار،600 لیٹر دیسی شراب برآمد

92
arrested
arrested

ملتان۔ 17 فروری (اے پی پی):ملتان تھانہ ممتاز آباد پولیس نے ایک شراب فروش ملزم کوگرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 600 لیٹر سے زائد دیسی شراب اور 133 بوتل ولائتی شراب برآمد کرلی۔

خلاف کارروائیوں کے دوران شراب فروش ملزم علی رضا کو گرفتار کرکےاس کے قبضہ سے مزکورہ شراب کی برآمدگی کی۔گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ ممتازآباد میں مقدمہ درج کرکے اس سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔