- Advertisement -
لاہور۔17 فروری(اے پی پی )سابق فاسٹ بولر شعیب اختر چیئرمین کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کے مشیر اور بورڈ کے برانڈ ایمبسیڈر مقرر ہوگئے ‘سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کو چیئرمین پی سی بی کا کرکٹ معاملات پر مشیر اور بورڈ کا برانڈ ایمبسیڈر مقرر کردیا گیا ہے، اس کا اعلان نجم سیٹھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=89901
- Advertisement -