27.1 C
Islamabad
پیر, جون 2, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںشمالی عراق: داعش کے ہاتھوں مقامی سکیورٹی فورسز کے15 ارکان ہلاک

شمالی عراق: داعش کے ہاتھوں مقامی سکیورٹی فورسز کے15 ارکان ہلاک

- Advertisement -

بغداد۔ 18 جون(اے پی پی) دہشت گرد تنظیم داعش نے شمالی عراق کے دیہات میں حملے کرتے ہوئے مقامی سکیورٹی فورسز کے15 ارکان کو ہلاک کر دیا ہے۔ وائس آف جرمنی کے مطابق یہ حملے نسلی اعتبار سے ملی ج±لی آبادی کے حامل شہر طوزخرماتو سے مشرق کی جانب واقع دیہات میں جمعرات کو شروع کیے گئے تھے۔ طوز خرماتو بغداد سے 160 کلومیٹر شمال کی جانب واقع ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=9125

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں