راولپنڈی۔ 27 جولائی (اے پی پی)شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پر فائرنگ سے پاک فوج کے 6جوان جام شہادت نوش کرگئے، پاک افغان سرحد پرپٹرولنگ کرنے والے پاک فوج کے جوانوں پر فائرنگ سرحد پار سے کی گئی ۔ فوج کے محکمہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دہشت گردوں کے اس حملے میں شہید ہونے والے جوانوں میں حولدار خالد، سپاہی …
شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پر فائرنگ سے پاک فوج کے 6جوان شہید ہوگئے،آئی ایس پی آر

مزید خبریں
راولپنڈی۔ 27 جولائی (اے پی پی)شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پر فائرنگ سے پاک فوج کے 6جوان جام شہادت نوش کرگئے، پاک افغان سرحد پرپٹرولنگ کرنے والے پاک فوج کے جوانوں پر فائرنگ سرحد پار سے کی گئی ۔ فوج کے محکمہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دہشت گردوں کے اس حملے میں شہید ہونے والے جوانوں میں حولدار خالد، سپاہی نوید، سپاہی بچل، سپاہی علی رضا، سپاہی حسن اور سپاہی بابر شامل ہیں۔








