29.4 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 4, 2025
ہومfired a ballistic missileشمالی کوریا نےسمندر کی طرف بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے ،جنوبی کوریا،جاپان

شمالی کوریا نےسمندر کی طرف بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے ،جنوبی کوریا،جاپان

- Advertisement -

سیئول۔26جون (اے پی پی):جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نےسمندر کی طرف ایک بیلسٹک میزائل داغا ہے جس کا پتہ چلالیاگیا ہے۔ یونہاپ نیوز نے جنوبی کوریا ئی فوج کےجوائنٹ چیفس آف سٹاف کے حوالے سے بتایا کہ شمالی کوریا نے بدھ کو سمندر کی طرف ایک بیلسٹک میزائل فائر کیا ،تاہم اس حوالے سے تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا گیا۔

ادھر،جاپانی کوسٹ گارڈز نے بھی شمالی کوریا کے اس عمل کی تصدیق کی ہے۔وزارت دفاع کے حوالے سے جاپانی کوسٹ گارڈز نے بتایا کہ شمالی کوریا سے ممکنہ طور پر بیلسٹک میزائل داغا گیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل شمالی کوریا کا آخری میزائل 30 مئی کو فائر کیا تھا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=478892

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں