نیویارک ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) امریکی قومی انٹیلیجنس کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کو جوہری پروگرام ترک کرنے کے لیے آمادہ کرنے کی امریکی پالیسی شاید ایک ناکام کوشش ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈائریکٹر جیمز کلیپر نے نیویارک میں ایک تقریر کے دوران کہا کہ امریکا اگر اس ضمن میں کچھ کر سکتا ہے تو وہ ہے کہ شمالی کوریا کے پروگرام کو اس سطح پر روکنے کی امید