شمالی کوریا کے حوالے سے جلد ہی خوشگوار تبدیلیاں رونما ہونگی، ٹرمپ

65
امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دھوکہ دہی کا ذمہ دار قرار دے دیا

واشنگٹن ۔ 13 جون (اے پی پی) امریکی صدر نے کہا کہ انہیں شمالی کوریائی لیڈر سے ایک انتہائی بہترین خط ملا ہے، ہمارے درمیان خوشگوار تعلقات موجود ہیں اور امید کرتا ہوں کہ جلد ہی بعض مثبت پیش رفتوں کا ظہور ہوگا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے اس بات کا اعلان وائٹ ہا¶س کے دالان میں موجود اخباری نمائندوں سے کہا کہ انہیں شمالی کوریائی لیڈر سے ایک انتہائی بہترین خط ملا ہے، ہمارے درمیان خوشگوار تعلقات موجود ہیں اور امید کرتا ہوں کہ جلد ہی بعض مثبت پیش رفتوں کا ظہور ہوگا۔