شمالی کوریا کے خلاف سخت ترین پابندیوں کی حکمت عملی کو آزمانا چاہتا ہوں، امریکی صدر

پیانگ یانگ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ شمالی کوریا پر مزید دباو¿ ڈالنے کے موثر ہونے یا نہ ہونے سے متعلق انتظار کی پالیسی اپنائیں گے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا شمالی کوریا پر سخت ترین پابندیاں عائد کر رہا ہے۔ا

Leave a Reply