شمالی کوریا کے ہاتھوں اغوا ہونے والے جاپانی شہریوں کا مسئلہ حل کیا جائے گا، وزیراعظم شنزو ایبے

ٹوکیو۔ 6 جولائی (اے پی پی) جاپان کے وزیراعظم شنزو ایبے نے شمالی کوریا کے ہاتھوں اغوا ہونے والے جاپانی شہریوں کا مسئلہ حل کرنے کے لیے شمالی کوریائی رہنما کم جونگ ان سے ملاقات کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق ٹوکیو میں شمالی کوریا سے واپس آنے والی ہتومی سوگا سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اغوا …

ٹوکیو۔ 6 جولائی (اے پی پی) جاپان کے وزیراعظم شنزو ایبے نے شمالی کوریا کے ہاتھوں اغوا ہونے والے جاپانی شہریوں کا مسئلہ حل کرنے کے لیے شمالی کوریائی رہنما کم جونگ ان سے ملاقات کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق ٹوکیو میں شمالی کوریا سے واپس آنے والی ہتومی سوگا سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اغوا ہونے والے جاپانی شہریوں کا مسئلہ حل کیا جائے گا۔

مزید خبریں