شمستی توانائی سے استفادہ اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے زرعی شعبہ کے نقصانات میں نمایاں کمی کی جاسکتی ہے،

199

اسلام آباد ۔ 09 نومبر (اے پی پی) جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے وائس چانسلر ڈاکٹر اقرار احمد خان نے کہاہے کہ شمستی توانائی سے استفادہ اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے فروغ سے زرعی شعبہ کے نقصانات میں نمایاں کمی کی جاسکتی ہے، شمسی توانائی کی مدد سے 3 ملین میگا واٹ جبکہ گوبر سے 5 ہزار میگا واٹ سے زائد سستی بجلی پیدا کی جاسکتی ہے۔ معاشرے کی ترقی میں متبادل توانائی کے ذرائع سے استفادہ کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں 95 فیصد دودھ کی پراسیسنگ نہیں کی جاسکتی