- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) شمسی توانائی کے چار منصوبوں کی تکمیل سے 200 میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی منصوبوں پر 310 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔ سندھ کے سیکرٹری توانائی آغا واصف عباس نے کہا ہے کہ چار مختلف سرمایہ کاروں نے شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں کے لئے اجازت نامے حاصل کرنے کے حوالے سے متعلقہ حکام کو درخواستیں جمع کرواتی ہیں
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=33418
- Advertisement -