شنگھائی ۔ 8 جون (اے پی پی) شنگھائی تعاون تنظیم کا 2 روزہ اجلاس (کل) ہفتہ سے چنگ ڈاﺅ شہر میںشروع ہو گا۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق اس تنظیم کے رکن ملکوں میں چین،روس قزاخستان، ازبکستان، کرغیزستان، تاجکستان، پاکستان اور بھارت ہیں۔ پاکستان اور بھارت کو 2017ءمیں اس تنظیم کا باقاعدہ رکن بنایا گیا تھا۔ اس تنظیم کی بنیاد تقریباً سترہ برس قبل 2001ءمیں رکھی گئی تھی۔ اس کے …
شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس (کل) ہوگا

مزید خبریں
شنگھائی ۔ 8 جون (اے پی پی) شنگھائی تعاون تنظیم کا 2 روزہ اجلاس (کل) ہفتہ سے چنگ ڈاﺅ شہر میںشروع ہو گا۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق اس تنظیم کے رکن ملکوں میں چین،روس قزاخستان، ازبکستان، کرغیزستان، تاجکستان، پاکستان اور بھارت ہیں۔ پاکستان اور بھارت کو 2017ءمیں اس تنظیم کا باقاعدہ رکن بنایا گیا تھا۔ اس تنظیم کی بنیاد تقریباً سترہ برس قبل 2001ءمیں رکھی گئی تھی۔ اس کے بنیادی مقاصد میں انسداد دہشت گردی، سرحدی تنازعات کا حل اور علاقائی اقتصادی صورت حال کو بہتر بنانا شامل ہے








