شنگھائی ریبار سٹیل کے نرخوں میں اضافے کا عمل جاری

بیجنگ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی)شنگھائی ریبار سٹیل کے نرخوں میں اضافے کا عمل جاری ہے۔شنگھائی فیوچرز ایکسچینج میں سٹیل ریبار کی جنوری کے لئے سپلائی 1.6فیصد اضافہ کے ساتھ 4150 یوان (599 ڈالر) فی ٹن طے پائی۔ڈیلیان کموڈیٹی ایکسچینج میں خام لوہے کے نرخ 0.9 فیصد کمی کے ساتھ 509 یوان فی ٹن طے پائی۔