قومی خبریں شورکوٹ ،ریسکیو 1122 اور فائر بریگیڈ نے فوری طور پر رسپانس دیتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا کی طرف Hafiz Sharif - پیر, 17 فروری 2025, 2:49 شام 131 FacebookTwitterPinterestWhatsApp Rescue 1122 Multan شورکوٹ ۔ 17 فروری (اے پی پی):جھنگ روڈ صابر چوک کےساتھ جاز فرنچائز کی چھت میں آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو 1122 اور فائر بریگیڈ نے فوری طور پر رسپانس دیتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔ بروقت رسپانس سے پورا ایریا بہت بڑے حادثہ سے بچ گیا۔ کوئی جانی نقصان نہ ہوا ہے۔