- Advertisement -
اسلام آباد۔3مارچ (اے پی پی):شہباز شریف کا وزیراعظم منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے اتوار کو جاری اعلامیہ کے مطابق یہ نوٹیفکیشن قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے جاری کیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محمد شہباز شریف 201 ووٹ حاصل کر کے وزیراعظم منتخب ہوئے۔ سیکرٹری قومی اسمبلی نے نوٹیفکیشن پرنٹنگ پریس آف پاکستان کو گزٹ آف پاکستان میں اشاعت کیلئے بھجوا دیا۔
- Advertisement -