- Advertisement -
قصور۔ 04 اگست (اے پی پی):یوم شہداء پولیس کے موقع پر قصور کے 35 شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے نجی آڈیو ٹوریم ہال میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان ، آر پی او شیخوپورہ رینج اطہر اسماعیل ، ڈی پی او عیسیٰ خاں سکھیرا ، ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی ، مسلم لیگی ایم پی ایز ، اخوت فاؤنڈیشن کے ڈاکٹر امجد ثاقب سمیت صدارتی ایوارڈ یافتہ قاری صداقت حسین نے شرکت کی شہداء کے خاندانوں اور غازیوں کو تحائف جبکہ ان کے بچوں کو سائیکلیں بھی دی گئیں۔
تقریب کے شرکاء نے پولیس کے شہداء کو اپنے ماتھے کو جھومر قرار دیا اور کہا کہ آج بلھے شاہ کی دھرتی میں امن صرف انہی کی وجہ سے ہے ۔
- Advertisement -
- Advertisement -